#AlraTv Instagram Photos & Videos

AlraTv - 269.3k posts

‎ذہانت اور جذبات کا تعلق ‎“ہماری آنکھیں چیزوں کو دیکھ رہی ہیں اور کان سن رہے ہیں اور یہ ساری اطلاعات ہمارے شعور میں جمع ہو رہی ہیں اگر ہم توجہ نہیں دیں گے تو یہ ساری اطلاعات تحت الشعور میں چلی جائے گی اور اگر توجہ دیں تو شعور میں محفوظ رہیں گی اور اس طرح I.Q Level بڑھتا رہے گا”
‎کسی چیز کو دیکھنے اور سمجھنے کی صلاحیت ذہانت کہلاتی ہے اور اس کو دیکھ کر جو ہمارا ردّعمل ہوتا ہے وہ جذبات کہلاتا ہے ۔ اگر آپ کے جذبات کا نظام صحیح کام نہیں کر رہا ہے ،اگر کمرہ گندہ ہے اور آپ پھر بھی پرسکون ہیں اور کوئی ردّعمل نہیں ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ جذباتی طور پر مردہ ہو گئے ہیں ۔

https://www.mehdifoundation.com/latest/articles/zahanat-aur-jazbat-ka-taluq/

#امام_مہدی #گوہر_شاہی #ذہانت #جزبات_تعلق #انسانی_نفسیات #حساس #سخاوت_بُخیل #شکر_گزار #شعور #تحت_الشعور #عظمت_کی_تعلیم #باطنی_لشکر #شرح_ذہانت #معلومات 
#باطنی_تعلیم #عبادت #مہدی_فاؤنڈیشن_انٹرنیشنل 
#مقدس #دین_الہی #ذکر_قلب #اسم_ذات #شفاعت #MehdiFoundation #یونس_الگوہر  #ALRATV #GoharShahi #YounusAlGohar

‎ذہانت اور جذبات کا تعلق ‎“ہماری آنکھیں چیزوں کو دیکھ رہی ہیں اور کان سن رہے ہیں اور یہ ساری اطلاعات ہمارے شعور میں جمع ہو رہی ہیں اگر ہم توجہ نہیں دیں گے تو یہ ساری اطلاعات تحت الشعور میں چلی جائے گی اور اگر توجہ دیں تو شعور میں محفوظ رہیں گی اور اس طرح I.Q Level بڑھتا رہے گا”
‎کسی چیز کو دیکھنے اور سمجھنے کی صلاحیت ذہانت کہلاتی ہے اور اس کو دیکھ کر جو ہمارا ردّعمل ہوتا ہے وہ جذبات کہلاتا ہے ۔ اگر آپ کے جذبات کا نظام صحیح کام نہیں کر رہا ہے ،اگر کمرہ گندہ ہے اور آپ پھر بھی پرسکون ہیں اور کوئی ردّعمل نہیں ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ جذباتی طور پر مردہ ہو گئے ہیں ۔

https://www.mehdifoundation.com/latest/articles/zahanat-aur-jazbat-ka-taluq/

#امام_مہدی #گوہر_شاہی #ذہانت #جزبات_تعلق #انسانی_نفسیات #حساس #سخاوت_ب ُخیل #شکر_گزار #شعور #تحت_الشعور #عظمت_کی_تعلیم #باطنی_لشکر #شرح_ذہانت #معلومات
#باطنی_تعلیم #عبادت #مہدی_فاؤنڈیشن_انٹرنیشنل
#مقدس #دین_الہی #ذکر_قلب #اسم_ذات #شفاعت #MehdiFoundation #یونس_الگوہر #ALRATV #GoharShahi #YounusAlGohar

0 0 13 seconds ago

Advertisements

New Video: Meda Ishq Vi Tu | ALRA TV | By His Holiness Younus AlGohar https://www.youtube.com/watch?v=dt49WJQThDM
.
Meda Ishq Vi Tu sung by Shaykh Hafiz Nadeem Siddiqui for His Divine Eminence Gohar Shahi.
.
Watch the live recordings of these lectures every day at 22:00 GMT at: http://www.younusalgohar.com
.
Can't access this video? Watch it on Daily Motion: 
http://www.dailymotion.com/mehdifoundation

Listen to this speech on the go with SoundCloud:
 https://soundcloud.com/younusalgohar/
.
New monthly publications!

The True Mehdi Magazine:
http://www.thetruemehdi.com/

Messiah Herald Magazine:
http://messiahherald.com/
.
#ImamMehdi #GoharShahi #YounusAlGohar #میڑاعشق_وی_تو 
#Goharian_philosophy #Sufism #ذکراللہ  #SpreadPositivity #دین_الہی  #ظہورمہدی  #spiritual_Guide  #Spiritual_awareness  #اسلام #Spiritual_Heart #GodsLight  #قرآن  #Knowledge #مومنین  #SpiritualSystem  #religionofpeace  #ALRATV #یونس_الگوھر #MehdiFoundation

0 1 1 minute ago

Advertisements

Advertisements

#Repost @shabnamfarooq77
• • • • • •
"Tum b wannas k zariye chand or hajr-e-aswad per phonken maaro, agar ye tasweer na miten bal k pehley se b ziada roshan ho jain tu phir tumhen haq ko tasleem kerna parey ga, werna phir tumhare ander abu jahl hi hai!" Syedna Imam Mehdi Gohar Shahi (Holy Book Deen-e-Ilahi)
www.mehdifoundation.com

#امام_مہدی #گوھر_شاہی #والناس #روشن  #حجراسود #تصویر #حق #تعلیمات_گوھر_شاہی  #روحانیت  #گوہر_نایاب #مہدی_فاؤنڈیشن_انٹرنیشنل  #چاند #کام_کی_بات  #مقدس #دین_الہی'  #انسٹا_اردو #اقوال_زریں #امام #مہدی #باطنی_تعلیم

#quoteoftheday #bestquotes #urdulovers #urduzone #MehdiFoundation #یونس_الگوہر  #ALRATV #GoharShahi #YounusAlGohar

#Repost @shabnamfarooq77
• • • • • •
"Tum b wannas k zariye chand or hajr-e-aswad per phonken maaro, agar ye tasweer na miten bal k pehley se b ziada roshan ho jain tu phir tumhen haq ko tasleem kerna parey ga, werna phir tumhare ander abu jahl hi hai!" Syedna Imam Mehdi Gohar Shahi (Holy Book Deen-e-Ilahi)
www.mehdifoundation.com

#امام_مہدی #گوھر_شاہی #والناس #روشن #حجراسود #تصویر #حق #تعلیمات_گوھر_شاہی #روحانیت #گوہر_نایاب #مہدی_فاؤنڈیشن_انٹرنیشنل #چاند #کام_کی_بات #مقدس #دین_الہی ' #انسٹا_اردو #اقوال_زریں #امام #مہدی #باطنی_تعلیم

#quoteoftheday #bestquotes #urdulovers #urduzone #MehdiFoundation #یونس_الگوہر #ALRATV #GoharShahi #YounusAlGohar

1 0 9 minutes ago
‎قرآن میں الجھاؤ اور اللہ کی مشکل پسندی ”یاد رہے کہ اسی قرآن میں لکھا ہے کہ اللہ نے قرآن کی حفاظت کا وعدہ فرمایا ہے ۔ لہذا وہ قرآن تو آج بھی محفوظ ہے ۔ اللہ نے جو قرآن بھیجا وہ کاغذ پر نہیں بلکہ نور کی صورت میں حضور پاک کے قلب پر نازل ہوا ۔ اور جو بھی شخص تصوف یا روحانی تعلیم کے ذریعے اپنے نفس کو پاک اور قلب کو صاف کرنے میں کامیاب ہوا حضور پاک نے وہ نوری قرآن اس شخص (ولی) کے سینے میں منتقل کردیا “
”قرآن کو مرتب نہ فرمانے کی وجہ یہی تھی کہ لوگ اس اصل قرآن کی جستجو کریں اور اس جستجو کیلئے اپنے نفوس کو پاک اور قلوب کو منور کرنا پڑتا ۔ اس طرح نفس کی پاکیزگی اور قلب کی طہارت کو حاصل کرنا مسلمان کے علم و عمل میں رہتا اور وہ اللہ سے اپنے تعلق کو جوڑ پاتے اور اس طرح بقیہ نبیوں کی امت سے افضل امت بھی کہلاتے “

#امام_مہدی #گوھر_شاہی #قرآن_میں_الجھاؤ #اللہ  #دہشت_گرد #باطنی_تعلیم #اللہ_نشانی #عبادت #خدا_کی_منشاء #شرک #دین  #مہدی_فاؤنڈیشن_انٹرنیشنل #مقدس #دین_الہی' #ذکر_قلب #اردو_زون  #تصوف #مسلمان  #ذکر_قلب #امت_مسلمہ
 #شفاعت #کام_کی_باتیں #بزم_اردو #تعلیمات_گوہر_شاہی #MehdiFoundation #یونس_الگوہر  #ALRATV #GoharShahi #YounusAlGohar

‎قرآن میں الجھاؤ اور اللہ کی مشکل پسندی ”یاد رہے کہ اسی قرآن میں لکھا ہے کہ اللہ نے قرآن کی حفاظت کا وعدہ فرمایا ہے ۔ لہذا وہ قرآن تو آج بھی محفوظ ہے ۔ اللہ نے جو قرآن بھیجا وہ کاغذ پر نہیں بلکہ نور کی صورت میں حضور پاک کے قلب پر نازل ہوا ۔ اور جو بھی شخص تصوف یا روحانی تعلیم کے ذریعے اپنے نفس کو پاک اور قلب کو صاف کرنے میں کامیاب ہوا حضور پاک نے وہ نوری قرآن اس شخص (ولی) کے سینے میں منتقل کردیا “
”قرآن کو مرتب نہ فرمانے کی وجہ یہی تھی کہ لوگ اس اصل قرآن کی جستجو کریں اور اس جستجو کیلئے اپنے نفوس کو پاک اور قلوب کو منور کرنا پڑتا ۔ اس طرح نفس کی پاکیزگی اور قلب کی طہارت کو حاصل کرنا مسلمان کے علم و عمل میں رہتا اور وہ اللہ سے اپنے تعلق کو جوڑ پاتے اور اس طرح بقیہ نبیوں کی امت سے افضل امت بھی کہلاتے “

#امام_مہدی #گوھر_شاہی #قرآن_میں_الجھاؤ #اللہ #دہشت_گرد #باطنی_تعلیم #اللہ_نشانی #عبادت #خدا_کی_منشاء #شرک #دین #مہدی_فاؤنڈیشن_انٹرنیشنل #مقدس #دین_الہی ' #ذکر_قلب #اردو_زون #تصوف #مسلمان #ذکر_قلب #امت_مسلمہ
#شفاعت #کام_کی_باتیں #بزم_اردو #تعلیمات_گوہر_شاہی #MehdiFoundation #یونس_الگوہر #ALRATV #GoharShahi #YounusAlGohar

0 0 11 minutes ago

Advertisements

‎سیدنا گوھر شاہی کا عالم انسانیت کے لئے انقلابی پیغام ‎”مسلم کہتا ہے کہ ”میں سب سے اعلیٰ ہوں “ جبکہ یہودی کہتا ہے ”میرا مقام مسلم سے بھی اونچا ہے“، اور عیسائی کہتا ہے کہ” میں ان دونوں سے بلکہ سب مذاہب والوں سے بلند ہوں کیونکہ میں اللہ کے بیٹے کی اُمت ہوں ۔“لیکن سیدنا گوھر شاہی فرماتے ہیں ” سب سے بہتر اور بلند وہی ہے جس کے دل میں اللہ کی محبت ہے خواہ وہ کسی مذہب سے نہ ہو ! زبان سے ذکر وصلوۃ اُس کی اطاعت اور فرمانبرداری کا ثبوت ہے جبکہ قلبی ذکر ، اللہ کی محبت اور رابطے کا وسیلہ ہے ۔“
”لیکن سیدنا گوھر شاہی کے اس انقلابی پیغام سے یہ پتہ چلتا ہے کہ مستقبل میں ایسے لوگ بھی آئیں گے جن کو مذہب کے ترازو میں نہ تولنا ۔ وہ غلط کاریوں میں بھی ملوث ہوں گے اور رب کی محبت بھی اُن کے اندر ہو گی ۔ کتنا خوبصورت پیغام ہے کہ ان مذاہب کی رسومات سے آذاد کر کےرب کی محبت کی طرف بلا رہے ہیں“ ‏https://www.mehdifoundation.com/latest/articles/syedna-gohar-shahi-ka-alam-e-insaniyat-ko-inqilabi-pegham/

#امام_مہدی #گوھر_شاہی #عالم_انسانیت #انقلابی  #پیغام  #باطنی_تعلیم #اللہ_نشانی #عبادت #مذاہب #مستقبل  #دین  #مہدی_فاؤنڈیشن_انٹرنیشنل #مقدس #دین_الہی' #ذکر_قلب #اردو_زون  #تصوف #مسلمان  #ذکر_قلب #امت_مسلمہ
 #شفاعت #کام_کی_باتیں #MehdiFoundation #یونس_الگوہر  #ALRATV #GoharShahi #YounusAlGohar

‎سیدنا گوھر شاہی کا عالم انسانیت کے لئے انقلابی پیغام ‎”مسلم کہتا ہے کہ ”میں سب سے اعلیٰ ہوں “ جبکہ یہودی کہتا ہے ”میرا مقام مسلم سے بھی اونچا ہے“، اور عیسائی کہتا ہے کہ” میں ان دونوں سے بلکہ سب مذاہب والوں سے بلند ہوں کیونکہ میں اللہ کے بیٹے کی اُمت ہوں ۔“لیکن سیدنا گوھر شاہی فرماتے ہیں ” سب سے بہتر اور بلند وہی ہے جس کے دل میں اللہ کی محبت ہے خواہ وہ کسی مذہب سے نہ ہو ! زبان سے ذکر وصلوۃ اُس کی اطاعت اور فرمانبرداری کا ثبوت ہے جبکہ قلبی ذکر ، اللہ کی محبت اور رابطے کا وسیلہ ہے ۔“
”لیکن سیدنا گوھر شاہی کے اس انقلابی پیغام سے یہ پتہ چلتا ہے کہ مستقبل میں ایسے لوگ بھی آئیں گے جن کو مذہب کے ترازو میں نہ تولنا ۔ وہ غلط کاریوں میں بھی ملوث ہوں گے اور رب کی محبت بھی اُن کے اندر ہو گی ۔ کتنا خوبصورت پیغام ہے کہ ان مذاہب کی رسومات سے آذاد کر کےرب کی محبت کی طرف بلا رہے ہیں“ ‏https://www.mehdifoundation.com/latest/articles/syedna-gohar-shahi-ka-alam-e-insaniyat-ko-inqilabi-pegham/

#امام_مہدی #گوھر_شاہی #عالم_انسانیت #انقلابی #پیغام #باطنی_تعلیم #اللہ_نشانی #عبادت #مذاہب #مستقبل #دین #مہدی_فاؤنڈیشن_انٹرنیشنل #مقدس #دین_الہی ' #ذکر_قلب #اردو_زون #تصوف #مسلمان #ذکر_قلب #امت_مسلمہ
#شفاعت #کام_کی_باتیں #MehdiFoundation #یونس_الگوہر #ALRATV #GoharShahi #YounusAlGohar

0 0 12 minutes ago
‎نمائندہ مہدی کا پاکستان میں ہو رہی دہشت گردی کے بارے میں علاج ‎حالیہ پاکستان میں جو بم بلاسٹ ہوا ہے یہ عوام کے لئے لمحہ فکریہ ہے پاکستان کے لوگوں کو اب سوچنا ہو گا کہ لاشیں اٹھانے سے کچھ نہیں ہو گا ۔ مسجدوں میں مانگنے اور رونے دھونے سے کچھ نہیں ہو گا ۔ اگر دعا سے ہی ہوتا تو ہدایت دعا سے کیوں نہیں ملی ۔
‎ہر فرتے والا نماز میں اھدنا الصراط المسقتیم کہتے ہیں ۔ لیکن ہدایت نہیں ملی ابھی تک اسی وجہ سے فرقوں میں تقسیم ہیں ، پاکستان کا مسلئہ ہے کہ لوگ بم بلاسٹ سے نہیں مرتے تو کسی اور وجہ سے مر رہے ہیں ۔ پاکستان کے لوگ اخلاقی طور پر کس قدر گر گئے ہیں کوئی اس کا اندازہ نہیں کر سکتا۔ بھوک سے نجات کے لئے لوگ اپنے گردے بیچ رہے ہیں ۔ ڈاکٹر اعضاء بیچ رہے ہیں ۔ پاکستان میں سب ظالم ہیں ، مرنے والے بھی اور مارنے والے بھی ۔ کیونکہ انھوں نے خاموش رہ کر ظلم کا ساتھ دیا ہے ۔لوگوں کو پتہ چلانا ہو گا کہ یہ قتل و غارت کے پیچھے کیا عوامل ہیں ؟ اور لوگ جو بیانات دیتے ہیں کہ ہمیں بہت دکھ ہوا اور ہم دہشت گردوں کو چھوڑیں گے نہیں ۔ لیکن اس دہشت گردی کےپیچھے جو اصل وہابی نظریہ ہے اس کی کوئی بات نہیں کرتا۔
‎پاکستان میں جو دہشت گردی کی لہر چل رہی ہے جس کا حکومت کے پاس کوئی علاج نہیں ہے ۔ وہابی ازم پاکستان کی جڑوں کو کھوکھلا کر چکا ہے ۔ ‏https://www.mehdifoundation.com/latest/news/numainda-e-mehdi-ka-pakistan-main-ho-rahi-dehshat-gardi-kay-baray-mian-ilaj/

#امام_مہدی #گوھر_شاہی #نمائندہ_مہدی #یونس_الگوہر #دہشت_گردی  #باطنی_تعلیم #علاج #وہابی_ازم  #نظریہ #فرقہ_واریت #مذاہب #ظلم #قتل_غارت  #مہدی_فاؤنڈیشن_انٹرنیشنل #مقدس #دین_الہی' #ذکر_قلب #تصوف #مسلمان  #ذکر_قلب #امت_مسلمہ
 #MehdiFoundation #یونس_الگوہر  #ALRATV #GoharShahi #YounusAlGohar

‎نمائندہ مہدی کا پاکستان میں ہو رہی دہشت گردی کے بارے میں علاج ‎حالیہ پاکستان میں جو بم بلاسٹ ہوا ہے یہ عوام کے لئے لمحہ فکریہ ہے پاکستان کے لوگوں کو اب سوچنا ہو گا کہ لاشیں اٹھانے سے کچھ نہیں ہو گا ۔ مسجدوں میں مانگنے اور رونے دھونے سے کچھ نہیں ہو گا ۔ اگر دعا سے ہی ہوتا تو ہدایت دعا سے کیوں نہیں ملی ۔
‎ہر فرتے والا نماز میں اھدنا الصراط المسقتیم کہتے ہیں ۔ لیکن ہدایت نہیں ملی ابھی تک اسی وجہ سے فرقوں میں تقسیم ہیں ، پاکستان کا مسلئہ ہے کہ لوگ بم بلاسٹ سے نہیں مرتے تو کسی اور وجہ سے مر رہے ہیں ۔ پاکستان کے لوگ اخلاقی طور پر کس قدر گر گئے ہیں کوئی اس کا اندازہ نہیں کر سکتا۔ بھوک سے نجات کے لئے لوگ اپنے گردے بیچ رہے ہیں ۔ ڈاکٹر اعضاء بیچ رہے ہیں ۔ پاکستان میں سب ظالم ہیں ، مرنے والے بھی اور مارنے والے بھی ۔ کیونکہ انھوں نے خاموش رہ کر ظلم کا ساتھ دیا ہے ۔لوگوں کو پتہ چلانا ہو گا کہ یہ قتل و غارت کے پیچھے کیا عوامل ہیں ؟ اور لوگ جو بیانات دیتے ہیں کہ ہمیں بہت دکھ ہوا اور ہم دہشت گردوں کو چھوڑیں گے نہیں ۔ لیکن اس دہشت گردی کےپیچھے جو اصل وہابی نظریہ ہے اس کی کوئی بات نہیں کرتا۔
‎پاکستان میں جو دہشت گردی کی لہر چل رہی ہے جس کا حکومت کے پاس کوئی علاج نہیں ہے ۔ وہابی ازم پاکستان کی جڑوں کو کھوکھلا کر چکا ہے ۔ ‏https://www.mehdifoundation.com/latest/news/numainda-e-mehdi-ka-pakistan-main-ho-rahi-dehshat-gardi-kay-baray-mian-ilaj/

#امام_مہدی #گوھر_شاہی #نمائندہ_مہدی #یونس_الگوہر #دہشت_گردی #باطنی_تعلیم #علاج #وہابی_ازم #نظریہ #فرقہ_واریت #مذاہب #ظلم #قتل_غارت #مہدی_فاؤنڈیشن_انٹرنیشنل #مقدس #دین_الہی ' #ذکر_قلب #تصوف #مسلمان #ذکر_قلب #امت_مسلمہ
#MehdiFoundation #یونس_الگوہر #ALRATV #GoharShahi #YounusAlGohar

0 0 12 minutes ago
‎وجودِ امام مہدی گوھر شاہی کے جسم کی اصلیت اور تزئین و آرائش ”سیدنا گوھر شاہی کے جسّہ ہائے مبارک کو یہ طاقت حاصل ہے کہ جب چاہے اتنی لطافت اختیار فرما لیں کہ مقابلہ لطافت میں انبیاءکی ارواح کو پیچھے چھوڑ دیں اور جب چاہیں اسقدر کثافت اختیار فرما لیں کہ وہ جسم کہلا سکیں“

ارضی ارواح سے آنے کا مطلب یہ ہے کہ وہ وجود انور جس میں حضور ﷺ کی ارضی ارواح موجود ہیں اسکے ذریعے تشریف لائیں گے ۔یہ بات عام لوگوں کے لیئے ہے کہ جسمانی طور پرآنا یا روحانی طور پر آنا کیونکہ عام نبیوں کا ،خاص نبیوں کا ، سب کا ایک جسم ہوتا ہےاسی لیئے بات آسان ہو جاتی ہے کہ روحانی آئیں یا جسمانی آئے ۔لیکن جس کے عربوں کھربوں اجسام ہوں وہ یہ لفظ کیسے استعمال کرےپھر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کون سے جسم سے آرہے ہیں لہذا اس لئےکتاب مقدس دین الہی میں ”ارضی اوراح “کا لفظ استعمال فرمایا ہے ۔ ‏https://www.mehdifoundation.com/latest/articles/wajood-e-imam-mehdi-gohar-shahi-k-jism-ki-asliyat-aur-tazeen-o-araish/

#امام_مہدی #گوھر_شاہی #وجود_امام_مہدی #جسم_نازنین  #باطنی_تعلیم #تزئین #آرائش #اقتباس #مذاہب #ظلم #کثافت #لطافت #ارضی_ارواح #جسم_محمد #مہدی_فاؤنڈیشن_انٹرنیشنل #مقدس #دین_الہی' #ذکر_قلب #تصوف #مسلمان  #امت_مسلمہ
 #شفاعت #کام_کی_باتیں #MehdiFoundation #یونس_الگوہر  #ALRATV #GoharShahi #YounusAlGohar

‎وجودِ امام مہدی گوھر شاہی کے جسم کی اصلیت اور تزئین و آرائش ”سیدنا گوھر شاہی کے جسّہ ہائے مبارک کو یہ طاقت حاصل ہے کہ جب چاہے اتنی لطافت اختیار فرما لیں کہ مقابلہ لطافت میں انبیاءکی ارواح کو پیچھے چھوڑ دیں اور جب چاہیں اسقدر کثافت اختیار فرما لیں کہ وہ جسم کہلا سکیں“

ارضی ارواح سے آنے کا مطلب یہ ہے کہ وہ وجود انور جس میں حضور ﷺ کی ارضی ارواح موجود ہیں اسکے ذریعے تشریف لائیں گے ۔یہ بات عام لوگوں کے لیئے ہے کہ جسمانی طور پرآنا یا روحانی طور پر آنا کیونکہ عام نبیوں کا ،خاص نبیوں کا ، سب کا ایک جسم ہوتا ہےاسی لیئے بات آسان ہو جاتی ہے کہ روحانی آئیں یا جسمانی آئے ۔لیکن جس کے عربوں کھربوں اجسام ہوں وہ یہ لفظ کیسے استعمال کرےپھر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کون سے جسم سے آرہے ہیں لہذا اس لئےکتاب مقدس دین الہی میں ”ارضی اوراح “کا لفظ استعمال فرمایا ہے ۔ ‏https://www.mehdifoundation.com/latest/articles/wajood-e-imam-mehdi-gohar-shahi-k-jism-ki-asliyat-aur-tazeen-o-araish/

#امام_مہدی #گوھر_شاہی #وجود_امام_مہدی #جسم_نازنین #باطنی_تعلیم #تزئین #آرائش #اقتباس #مذاہب #ظلم #کثافت #لطافت #ارضی_ارواح #جسم_محمد #مہدی_فاؤنڈیشن_انٹرنیشنل #مقدس #دین_الہی ' #ذکر_قلب #تصوف #مسلمان #امت_مسلمہ
#شفاعت #کام_کی_باتیں #MehdiFoundation #یونس_الگوہر #ALRATV #GoharShahi #YounusAlGohar

0 0 13 minutes ago
‎حاجی عبدالرحمٰن شاہ بابا کی درگاہ پر پرچار مہدی ‎مہدی فاؤنڈیشن انڈیا ، ممبئی سینٹر ٹیم کا کلیان میں واقع حاجی عبدالرحمٰن شاہ بابا کی درگاہ پر عرس کے موقع پرجانا ہوا۔اس درگاہ کی زیارت کے لئے مسلمانوں ہی نہیں ہندو بھی کثرت سے آتے ہیں ۔حاجی ملنگ شاہ بابا کا عرس بہت ہی عقیدت و احترام سے منایا جاتا ہے عرس کے موقع پر ہماری ٹیم نےزیارت پر آئے لوگوں کو سیدنا گوھر شاہی کی منجانب اللہ نمایاں ہوئی نشانیوں اور آپ کے مرتبہ مہدی کی بابت تعارف پیش کیاتاکہ حق کے متلاشی اپنی منزل پا سکیں۔ ‏https://www.mehdifoundation.com/latest/news/حاجی-عبدالرحمٰن-شاہ-بابا-کی-درگاہ-پر-پر/

#امام_مہدی #گوھر_شاہی #حاجی_عبدالرحمن #شاہ_بابا  #باطنی_تعلیم #درگاہ #پرچار_مہدی #مذاہب #زیارت  #عقیدت #مسلمان #ہندو #تعلق_بااللہ #عرس #مہدی_فاؤنڈیشن_انٹرنیشنل #مقدس #دین_الہی' #ذکر_قلب #تصوف #منزل #امت_مسلمہ
 #شفاعت #کام_کی_باتیں #MehdiFoundation #یونس_الگوہر  #ALRATV #GoharShahi #YounusAlGohar

‎حاجی عبدالرحمٰن شاہ بابا کی درگاہ پر پرچار مہدی ‎مہدی فاؤنڈیشن انڈیا ، ممبئی سینٹر ٹیم کا کلیان میں واقع حاجی عبدالرحمٰن شاہ بابا کی درگاہ پر عرس کے موقع پرجانا ہوا۔اس درگاہ کی زیارت کے لئے مسلمانوں ہی نہیں ہندو بھی کثرت سے آتے ہیں ۔حاجی ملنگ شاہ بابا کا عرس بہت ہی عقیدت و احترام سے منایا جاتا ہے عرس کے موقع پر ہماری ٹیم نےزیارت پر آئے لوگوں کو سیدنا گوھر شاہی کی منجانب اللہ نمایاں ہوئی نشانیوں اور آپ کے مرتبہ مہدی کی بابت تعارف پیش کیاتاکہ حق کے متلاشی اپنی منزل پا سکیں۔ ‏https://www.mehdifoundation.com/latest/news/حاجی-عبدالرحمٰن-شاہ-بابا-کی-درگاہ-پر-پر/

#امام_مہدی #گوھر_شاہی #حاجی_عبدالرحمن #شاہ_بابا #باطنی_تعلیم #درگاہ #پرچار_مہدی #مذاہب #زیارت #عقیدت #مسلمان #ہندو #تعلق_بااللہ #عرس #مہدی_فاؤنڈیشن_انٹرنیشنل #مقدس #دین_الہی ' #ذکر_قلب #تصوف #منزل #امت_مسلمہ
#شفاعت #کام_کی_باتیں #MehdiFoundation #یونس_الگوہر #ALRATV #GoharShahi #YounusAlGohar

0 0 14 minutes ago
‎امر کن کا عطا ہونا خالق ہونے کی دلیل نہیں ’’امر کن‘‘ کا حاصل ہونا کسی کو خالق نہیں بناتا۔جو بات ’’امر کن‘‘ میں ہے وہی ملی جلی بات جنت کے باسیوں کیلئے بھی قرآن میں کہی گئی۔ کہ جنت میں نفس جو خواہش کریں گے وہ چیز اُن کو مل جائے گی ۔ اور یہ جو چیز’’ امر کن ‘‘ میں ہے جو آپ کہیں گے وہ ہو جائے گا ۔اگر امر کن سے آپ مخلوق بنائیں تو آپ نے بنائی نہیں ہے ،آپ نے کہا ہے کہ ایسا ہو جائے ، اس کو پورا کرنے والی ذات مالک المک گوھر شاہی ہے۔ آپ نے تو صرف ’’کن‘‘ کہا ہے کہ ایسا ہو جا ، اور وہ ہو گیا ۔ یہ چیز آپ کو خالق تو نہیں بناتی ۔ مثال کے طور پر آئی فون ہے اس کے اندر ایک سافٹ وئیر ہے سری (Siri) اس سے آپ جو پوچھیں گے وہ اس کا جواب دے دی گی۔ آپ نے تو صرف کہا ہے اور وہ ساری معلومات سامنے آ گئیں۔ اب آپ بتائیں کیا یہ آپکا کارنامہ ہے؟ جس نے ایجاد کیا ہے یہ تو اس کا کارنامہ ہے۔ اسی طرح رب کہتا ہے ’’کن‘‘ فیکون تو وہ ہو جاتا ہے۔کون کر رہا ہے اس کا تو ذکر ہی نہیں ہے۔ تو بنیادی طور پر’’ امر کن‘‘ عطا کرنے کا جو مقصد تھا کہ وہ اس کی مدد سے وہ ساری خواہشات پوری کرلیں جو ان کے دلوں میں اُبھرتی ہیں۔ ‏https://www.mehdifoundation.com/latest/articles/amre-kun-ka-ata-hona-khaliq-honay-ki-daleel-nahi/

#امام_مہدی #گوھر_شاہی #رب_الارباب #امرکن  #خالق #یوم_محشر  #باطنی_تعلیم #طاقت #مذاہب #اللہ  #عبادت #غیب_علم  #عقیدت #مسلمان #تعلق_بااللہ #مہدی_فاؤنڈیشن_انٹرنیشنل #مقدس #دین_الہی' #ذکر_قلب #تصوف #امت_مسلمہ
#MehdiFoundation #یونس_الگوہر  #ALRATV #GoharShahi #YounusAlGohar

‎امر کن کا عطا ہونا خالق ہونے کی دلیل نہیں ’’امر کن‘‘ کا حاصل ہونا کسی کو خالق نہیں بناتا۔جو بات ’’امر کن‘‘ میں ہے وہی ملی جلی بات جنت کے باسیوں کیلئے بھی قرآن میں کہی گئی۔ کہ جنت میں نفس جو خواہش کریں گے وہ چیز اُن کو مل جائے گی ۔ اور یہ جو چیز’’ امر کن ‘‘ میں ہے جو آپ کہیں گے وہ ہو جائے گا ۔اگر امر کن سے آپ مخلوق بنائیں تو آپ نے بنائی نہیں ہے ،آپ نے کہا ہے کہ ایسا ہو جائے ، اس کو پورا کرنے والی ذات مالک المک گوھر شاہی ہے۔ آپ نے تو صرف ’’کن‘‘ کہا ہے کہ ایسا ہو جا ، اور وہ ہو گیا ۔ یہ چیز آپ کو خالق تو نہیں بناتی ۔ مثال کے طور پر آئی فون ہے اس کے اندر ایک سافٹ وئیر ہے سری (Siri) اس سے آپ جو پوچھیں گے وہ اس کا جواب دے دی گی۔ آپ نے تو صرف کہا ہے اور وہ ساری معلومات سامنے آ گئیں۔ اب آپ بتائیں کیا یہ آپکا کارنامہ ہے؟ جس نے ایجاد کیا ہے یہ تو اس کا کارنامہ ہے۔ اسی طرح رب کہتا ہے ’’کن‘‘ فیکون تو وہ ہو جاتا ہے۔کون کر رہا ہے اس کا تو ذکر ہی نہیں ہے۔ تو بنیادی طور پر’’ امر کن‘‘ عطا کرنے کا جو مقصد تھا کہ وہ اس کی مدد سے وہ ساری خواہشات پوری کرلیں جو ان کے دلوں میں اُبھرتی ہیں۔ ‏https://www.mehdifoundation.com/latest/articles/amre-kun-ka-ata-hona-khaliq-honay-ki-daleel-nahi/

#امام_مہدی #گوھر_شاہی #رب_الارباب #امرکن #خالق #یوم_محشر #باطنی_تعلیم #طاقت #مذاہب #اللہ #عبادت #غیب_علم #عقیدت #مسلمان #تعلق_بااللہ #مہدی_فاؤنڈیشن_انٹرنیشنل #مقدس #دین_الہی ' #ذکر_قلب #تصوف #امت_مسلمہ
#MehdiFoundation #یونس_الگوہر #ALRATV #GoharShahi #YounusAlGohar

0 0 15 minutes ago
‎کلمہ سبقت لا الہ الاریاض کے بارے میں وضاحت

اللہ نے جو دین بھیجے وہ غلط نہیں ہیں بھلے وہ دین آدم کا ہو یا ابراہیم و موسی کا بھلے وہ دین عیسی کا ہو یا آخری پیغمبر محمد ﷺ کا دین اسلام ہو ، یہ تمام ادیان اللہ کی طرف جانے کے مختلف راستے ہیں ۔
آج لا الہ الا ریاض کلمہ سبقت ہر قوم کے افراد پڑھ رہے ہیں ، وہ چاہےمسلم ہوں سکھ ہوں عیسائی ہوں یا یہودی ہوں سب ہی اس کلمہ سبقت کو پڑھ رہے ہیں یہ کلمہ سبقت سب کے لئے ہے بھلے اُس کا کوئی بھی دین ہو ۔لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ صرف مسلمانوں کا کلمہ ہے اِس کو مسلمانوں کے علاوہ کوئی بھی نہیں پڑھے گا، لا الہ الا اللہ عیسی روح اللہ عیسائیوں کے علاوہ کوئی نہیں پڑھے گا صرف کلمہ سبقت ہی وہ کلمہ ہے جو ساری جمعیت انسان کو اُن کے جسم کے مذاہب سے بالا تر ہو کراُمت واحدہ بنائے گا حدیثوں میں یہ بھی لکھا ہے کے جب بھی وہ ہستی جو کہ عالم غیب سے تشریف لائے گی تو اِس کے تصدق کے لئے منجانب اللہ کچھ نشانیاں بھی ظاہر ہوں گی اوروہ نشانیاں ظاہر ہو چکی ہیں سورج پر کلمہ سبقت لا الہ الا ریاض تحریر ہے الرا تحریر ہے۔
یہ کلمہ سبقت کفر نہیں یہ وہ کلمہ ہے جس کا اللہ بھی منتظر تھا اور کلمہ سبقت عالم غیب کا کلمہ ہے لہذا یہاں ثابت ہو رہا ہے کے سیدنا گوھر شاہی امام مہدی کی ذات والا عالم غیب سے تشریف لائی ہے آپ کی کم سے کم شانِ اللہ ہونا ہے اور کلمہ سبقت لانے والا اللہ ہی ہو گا کیونکہ کلمہ سبقت عالم غیب سے آئے گا تو لانے والابھی عالم غیب سے ہی آئے گا اور گوھر شاہی کی صورت میں اللہ زمین پر آگیا ہے ۔ ‏https://www.mehdifoundation.com/latest/articles/kalima-e-sabqat-kay-baray-main-wazahat/

#امام_مہدی #گوھر_شاہی #رب_الارباب #کلمہ_سبقت #لاالہ_الا_ریاض  #عالم_غیب  #باطنی_تعلیم #مومن #مذاہب #اللہ  #عبادت #غیب_علم  #فیض #مسلمان #تعلق_بااللہ #مہدی_فاؤنڈیشن_انٹرنیشنل #مقدس #دین_الہی' #ذکر_قلب #تصوف #اسم_ذات #روحانیت
 #MehdiFoundation #یونس_الگوہر  #ALRATV #GoharShahi #YounusAlGohar

‎کلمہ سبقت لا الہ الاریاض کے بارے میں وضاحت

اللہ نے جو دین بھیجے وہ غلط نہیں ہیں بھلے وہ دین آدم کا ہو یا ابراہیم و موسی کا بھلے وہ دین عیسی کا ہو یا آخری پیغمبر محمد ﷺ کا دین اسلام ہو ، یہ تمام ادیان اللہ کی طرف جانے کے مختلف راستے ہیں ۔
آج لا الہ الا ریاض کلمہ سبقت ہر قوم کے افراد پڑھ رہے ہیں ، وہ چاہےمسلم ہوں سکھ ہوں عیسائی ہوں یا یہودی ہوں سب ہی اس کلمہ سبقت کو پڑھ رہے ہیں یہ کلمہ سبقت سب کے لئے ہے بھلے اُس کا کوئی بھی دین ہو ۔لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ صرف مسلمانوں کا کلمہ ہے اِس کو مسلمانوں کے علاوہ کوئی بھی نہیں پڑھے گا، لا الہ الا اللہ عیسی روح اللہ عیسائیوں کے علاوہ کوئی نہیں پڑھے گا صرف کلمہ سبقت ہی وہ کلمہ ہے جو ساری جمعیت انسان کو اُن کے جسم کے مذاہب سے بالا تر ہو کراُمت واحدہ بنائے گا حدیثوں میں یہ بھی لکھا ہے کے جب بھی وہ ہستی جو کہ عالم غیب سے تشریف لائے گی تو اِس کے تصدق کے لئے منجانب اللہ کچھ نشانیاں بھی ظاہر ہوں گی اوروہ نشانیاں ظاہر ہو چکی ہیں سورج پر کلمہ سبقت لا الہ الا ریاض تحریر ہے الرا تحریر ہے۔
یہ کلمہ سبقت کفر نہیں یہ وہ کلمہ ہے جس کا اللہ بھی منتظر تھا اور کلمہ سبقت عالم غیب کا کلمہ ہے لہذا یہاں ثابت ہو رہا ہے کے سیدنا گوھر شاہی امام مہدی کی ذات والا عالم غیب سے تشریف لائی ہے آپ کی کم سے کم شانِ اللہ ہونا ہے اور کلمہ سبقت لانے والا اللہ ہی ہو گا کیونکہ کلمہ سبقت عالم غیب سے آئے گا تو لانے والابھی عالم غیب سے ہی آئے گا اور گوھر شاہی کی صورت میں اللہ زمین پر آگیا ہے ۔ ‏https://www.mehdifoundation.com/latest/articles/kalima-e-sabqat-kay-baray-main-wazahat/

#امام_مہدی #گوھر_شاہی #رب_الارباب #کلمہ_سبقت #لاالہ_الا_ریاض #عالم_غیب #باطنی_تعلیم #مومن #مذاہب #اللہ #عبادت #غیب_علم #فیض #مسلمان #تعلق_بااللہ #مہدی_فاؤنڈیشن_انٹرنیشنل #مقدس #دین_الہی ' #ذکر_قلب #تصوف #اسم_ذات #روحانیت
#MehdiFoundation #یونس_الگوہر #ALRATV #GoharShahi #YounusAlGohar

0 0 15 minutes ago
Aalim ko gumaan hai k mein Qurb-e-khuda wandi men bakhsha bakhshaya howa hon. Kiyon k mere ander ilm or quran hai phir tu dosron ko jahanumi kiyon kehta hai jab k har muslim ko b kuch na kuch ilm or quran ki bohat si surten yaad hain! Syedna Imam Mehdi Gohar Shahi (holy book Deen-e-Ilahi)
www.mehdifoundation.com

#امام_مہدی #گوھر_شاہی #عالم #قرب_خداوندی #علم #قرآن #مسلم #تعلیمات_گوھر_شاہی  #روحانیت  #گوہر_نایاب #مہدی_فاؤنڈیشن_انٹرنیشنل  #چاند #کام_کی_بات  #مقدس #دین_الہی'  #انسٹا_اردو #اقوال_زریں #امام #مہدی #باطنی_تعلیم

#quoteoftheday #bestquotes #urdulovers #urduzone #MehdiFoundation #یونس_الگوہر  #ALRATV #GoharShahi #YounusAlGohar

Aalim ko gumaan hai k mein Qurb-e-khuda wandi men bakhsha bakhshaya howa hon. Kiyon k mere ander ilm or quran hai phir tu dosron ko jahanumi kiyon kehta hai jab k har muslim ko b kuch na kuch ilm or quran ki bohat si surten yaad hain! Syedna Imam Mehdi Gohar Shahi (holy book Deen-e-Ilahi)
www.mehdifoundation.com

#امام_مہدی #گوھر_شاہی #عالم #قرب_خداوندی #علم #قرآن #مسلم #تعلیمات_گوھر_شاہی #روحانیت #گوہر_نایاب #مہدی_فاؤنڈیشن_انٹرنیشنل #چاند #کام_کی_بات #مقدس #دین_الہی ' #انسٹا_اردو #اقوال_زریں #امام #مہدی #باطنی_تعلیم

#quoteoftheday #bestquotes #urdulovers #urduzone #MehdiFoundation #یونس_الگوہر #ALRATV #GoharShahi #YounusAlGohar

1 0 16 minutes ago
‎اسلام میں شرک اور توحید پر زور دینے کی وجہ ”جسکو جو عطا کرنا ہوتا ہے تو ہم اسکو علم نہیں بلکہ جستجو عطا کرتے ہیں ۔ فرمایا کہ جس طرح تم لوگوں نے انجینئر بننا ہے تو اسکا علم حاصل کرو ، ڈاکٹر بننا ہے تو ڈاکٹری کا علم حاصل کرو ، مکینک بننا ہے تو گاڑیوں کا علم حاصل کرو لیکن یہاں معاملہ مختلف ہے جسکو جو چیز عطا کرنا ہوتی ہے اسکو علم نہیں دیا جاتا بلکہ جستجو دے دی جاتی ہے ۔ علم جاہلوں کیلئے ہے ۔ بھئی اگر یہ کہیں کہ تم علم حاصل کرو تو اسکا مطلب ہے کہ تم جاہل ہو تبھی تو علم حاصل کروگے ۔ تو فرمایا کہ ہمارے ہاں علم نہیں جستجو دی جاتی ہے ۔“
”یہ مت سوچنا کہ ہمارے پاس اللہ سے کچھ کم ہے ، وہاں عالم غیب میں ہمارا جہان ہے ریاض الجنۃ ۔ ہماری مرضی ہم وہاں ایک کو لے جائیں یا کروڑوں کو ہماری مرضی ہے “
”شرک عملی طور پر اسلئے ممکن نہیں ہے کہ اللہ تعالی اس کائنات کے واحد خالق ہیں اور تخلیق کا کام انہوں نے کرلیا ہے ، اب اگر کوئی کہہ بھی دے تو شراکت کیسے ہوگی ؟“ ‏https://www.mehdifoundation.com/latest/articles/islam-main-shirk-aur-tauheed-per-zoor-denay-ki-wajah/

#امام_مہدی #گوھر_شاہی #اسلام #توحید_اللہ  #شرک #عاشق_ازلی #عالم_غیب  #باطنی_تعلیم #مومن #مذاہب #عبادت #جستجو #مسلمان #تعلق_بااللہ #مہدی_فاؤنڈیشن_انٹرنیشنل #مقدس #دین_الہی' #ذکر_قلب #تصوف #اسم_ذات #ریاض_الجنہ
 #شفاعت #کام_کی_باتیں #MehdiFoundation #یونس_الگوہر  #ALRATV #GoharShahi #YounusAlGohar

‎اسلام میں شرک اور توحید پر زور دینے کی وجہ ”جسکو جو عطا کرنا ہوتا ہے تو ہم اسکو علم نہیں بلکہ جستجو عطا کرتے ہیں ۔ فرمایا کہ جس طرح تم لوگوں نے انجینئر بننا ہے تو اسکا علم حاصل کرو ، ڈاکٹر بننا ہے تو ڈاکٹری کا علم حاصل کرو ، مکینک بننا ہے تو گاڑیوں کا علم حاصل کرو لیکن یہاں معاملہ مختلف ہے جسکو جو چیز عطا کرنا ہوتی ہے اسکو علم نہیں دیا جاتا بلکہ جستجو دے دی جاتی ہے ۔ علم جاہلوں کیلئے ہے ۔ بھئی اگر یہ کہیں کہ تم علم حاصل کرو تو اسکا مطلب ہے کہ تم جاہل ہو تبھی تو علم حاصل کروگے ۔ تو فرمایا کہ ہمارے ہاں علم نہیں جستجو دی جاتی ہے ۔“
”یہ مت سوچنا کہ ہمارے پاس اللہ سے کچھ کم ہے ، وہاں عالم غیب میں ہمارا جہان ہے ریاض الجنۃ ۔ ہماری مرضی ہم وہاں ایک کو لے جائیں یا کروڑوں کو ہماری مرضی ہے “
”شرک عملی طور پر اسلئے ممکن نہیں ہے کہ اللہ تعالی اس کائنات کے واحد خالق ہیں اور تخلیق کا کام انہوں نے کرلیا ہے ، اب اگر کوئی کہہ بھی دے تو شراکت کیسے ہوگی ؟“ ‏https://www.mehdifoundation.com/latest/articles/islam-main-shirk-aur-tauheed-per-zoor-denay-ki-wajah/

#امام_مہدی #گوھر_شاہی #اسلام #توحید_اللہ #شرک #عاشق_ازلی #عالم_غیب #باطنی_تعلیم #مومن #مذاہب #عبادت #جستجو #مسلمان #تعلق_بااللہ #مہدی_فاؤنڈیشن_انٹرنیشنل #مقدس #دین_الہی ' #ذکر_قلب #تصوف #اسم_ذات #ریاض_الجنہ
#شفاعت #کام_کی_باتیں #MehdiFoundation #یونس_الگوہر #ALRATV #GoharShahi #YounusAlGohar

0 0 16 minutes ago

Top #AlraTv posts

Advertisements

The Opening of the Spiritual Heart 💓 event in Santander, Spain, is nearly upon us! Interested in attending this free event? Contact us to reserve your spot! Keynote lecture by Sufi Spiritualist @Younus_AlGohar! This programme will be broadcast live on @alratv - so even if you can’t attend, be sure to watch this space for updates 😊
⁣⁣
Details:⁣⁣
Sunday, 1 June, 2019 at 5 PM⁣⁣
Hotel Silken Colisuem⁣⁣
Plaza Remedios⁣⁣
1, 39001 Santander⁣⁣
Cantabria, Spain⁣⁣
⁣⁣
Contact Information:⁣⁣
Azucenagnosis@hotmail.com⁣⁣
Contact@MessiahFoundation.org⁣⁣
Telephone: 650244236⁣⁣
⁣
#Spain #Cantabria #YounusAlGohar #GoharShahi #ImamMehdi #Mehdi #Messiah #Religion #DivineLove #future #spirituality #enlightenment #interfaith⁣
#faith #ALRATV #Sufi #Sufism #Spiritualist #PicoftheDay #PhotooftheDay #unico #sufismo #jesus #elamorloesodo #unicoamore⁣

The Opening of the Spiritual Heart 💓 event in Santander, Spain, is nearly upon us! Interested in attending this free event? Contact us to reserve your spot! Keynote lecture by Sufi Spiritualist @Younus_AlGohar ! This programme will be broadcast live on @alratv - so even if you can’t attend, be sure to watch this space for updates 😊
⁣⁣
Details:⁣⁣
Sunday, 1 June, 2019 at 5 PM⁣⁣
Hotel Silken Colisuem⁣⁣
Plaza Remedios⁣⁣
1, 39001 Santander⁣⁣
Cantabria, Spain⁣⁣
⁣⁣
Contact Information:⁣⁣
Azucenagnosis@hotmail.com ⁣⁣
Contact@MessiahFoundation.org ⁣⁣
Telephone: 650244236⁣⁣

#Spain #Cantabria #YounusAlGohar #GoharShahi #ImamMehdi #Mehdi #Messiah #Religion #DivineLove #future #spirituality #enlightenment #interfaith
#faith #ALRATV #Sufi #Sufism #Spiritualist #PicoftheDay #PhotooftheDay #unico #sufismo #jesus #elamorloesodo #unicoamore

258 20 29 May, 2019
For the first time in history, the Messiah Foundation International (@mehdifoundation) is pleased to host an event for the aspiring hearts in Cantabria, Spain: El Advenimiento del Corazón Espiritual. Sufi Mastar Younus AlGohar will deliver a lecture on divine love and spirituality to an audience at the Hotel Siken Coliseum at 5 PM on 1 June, 2019. It will be featured on @alratv. We are happy to announce that this programme is FREE to attend and open to the public. Space is limited, so contact us if you are interested!⁣⁣
⁣⁣
Details:⁣⁣
Sunday, 1 June, 2019 at 5 PM⁣⁣
Hotel Silken Colisuem⁣⁣
Plaza Remedios⁣⁣
1, 39001 Santander⁣⁣
Cantabria, Spain⁣⁣
⁣⁣
Contact Information:⁣⁣
Azucenagnosis@hotmail.com⁣⁣
Contact@MessiahFoundation.org⁣⁣
Telephone: 650244236⁣⁣
⁣
#Spain #Cantabria #YounusAlGohar #GoharShahi #ImamMehdi #Mehdi #Messiah #Religion #DivineLove #future #spirituality #enlightenment #interfaith⁣
#faith #ALRATV #Sufi #Sufism #Spiritualist #PicoftheDay #PhotooftheDay #unico #sufismo #jesus #elamorloesodo #unicoamore⁣

For the first time in history, the Messiah Foundation International (@mehdifoundation ) is pleased to host an event for the aspiring hearts in Cantabria, Spain: El Advenimiento del Corazón Espiritual. Sufi Mastar Younus AlGohar will deliver a lecture on divine love and spirituality to an audience at the Hotel Siken Coliseum at 5 PM on 1 June, 2019. It will be featured on @alratv . We are happy to announce that this programme is FREE to attend and open to the public. Space is limited, so contact us if you are interested!⁣⁣
⁣⁣
Details:⁣⁣
Sunday, 1 June, 2019 at 5 PM⁣⁣
Hotel Silken Colisuem⁣⁣
Plaza Remedios⁣⁣
1, 39001 Santander⁣⁣
Cantabria, Spain⁣⁣
⁣⁣
Contact Information:⁣⁣
Azucenagnosis@hotmail.com ⁣⁣
Contact@MessiahFoundation.org ⁣⁣
Telephone: 650244236⁣⁣

#Spain #Cantabria #YounusAlGohar #GoharShahi #ImamMehdi #Mehdi #Messiah #Religion #DivineLove #future #spirituality #enlightenment #interfaith
#faith #ALRATV #Sufi #Sufism #Spiritualist #PicoftheDay #PhotooftheDay #unico #sufismo #jesus #elamorloesodo #unicoamore

163 4 23 May, 2019

Advertisements

#FBF to ALRA TV's, @Mehdifoundation's and @Younus_AlGohar's incredible tour of Mexico back in March this year. ⁣
⁣
The main programme, His Divine Eminence Gohar Shahi's Shower of Love on Mexico, was hosted in conjunction with Mexico's Universal Great Brotherhood. It was held near the sacred Teotihuacan (Pyramid of the Sun) and attended by over 1000 people. Participants from different religions joined hands in the Dance of Love during this grand event and listened to Sufi Spiritual Revivalist @Younus_AlGohar's discourse on spirituality. Afterwards, all were invited to trek up Teotihuacan together.⁣
⁣
The following day, a local village, led by Tatiana Iridia Vargas Arana, invited us to give the message of love. There, HDE Gohar Shahi opened the gates to unprecedented divinity. Every person in attendance was so moved by the mercy and blessings of HDE Gohar Shahi that there was not a single dry eye by the end of the event. One woman loudly proclaimed that she saw His Divine Eminence Gohar Shahi Himself during the special moments. She declared, 'Señor Ra Riaz está aquí!'⁣
⁣
Now as we take our message to Santander, Spain, we can wait to see HDE Gohar Shahi's shower of mercy fall upon the aspiring hearts here, too!⁣
⁣
Join us tomorrow at 5 PM CEST on @alratv for a LIVE transmission of this event.⁣
⁣
⁣
⁣
⁣
⁣
⁣
⁣
⁣
⁣
⁣
⁣
⁣
⁣
⁣
⁣
⁣
⁣
#Mexico #MexicoCity #YounusAlGohar #GoharShahi #ImamMehdi #Mehdi #Messiah #Religion #DivineLove #future #spirituality #enlightenment #interfaith⁣
#faith #ALRATV #Cantabria #Santander #Spiritualist #PicoftheDay #spain #unico #sufismo #jesus #elamorloesodo #unicoamore⁣
⁣

#FBF to ALRA TV's, @Mehdifoundation 's and @Younus_AlGohar 's incredible tour of Mexico back in March this year. ⁣

The main programme, His Divine Eminence Gohar Shahi's Shower of Love on Mexico, was hosted in conjunction with Mexico's Universal Great Brotherhood. It was held near the sacred Teotihuacan (Pyramid of the Sun) and attended by over 1000 people. Participants from different religions joined hands in the Dance of Love during this grand event and listened to Sufi Spiritual Revivalist @Younus_AlGohar 's discourse on spirituality. Afterwards, all were invited to trek up Teotihuacan together.⁣

The following day, a local village, led by Tatiana Iridia Vargas Arana, invited us to give the message of love. There, HDE Gohar Shahi opened the gates to unprecedented divinity. Every person in attendance was so moved by the mercy and blessings of HDE Gohar Shahi that there was not a single dry eye by the end of the event. One woman loudly proclaimed that she saw His Divine Eminence Gohar Shahi Himself during the special moments. She declared, 'Señor Ra Riaz está aquí!'⁣

Now as we take our message to Santander, Spain, we can wait to see HDE Gohar Shahi's shower of mercy fall upon the aspiring hearts here, too!⁣

Join us tomorrow at 5 PM CEST on @alratv for a LIVE transmission of this event.⁣

#Mexico #MexicoCity #YounusAlGohar #GoharShahi #ImamMehdi #Mehdi #Messiah #Religion #DivineLove #future #spirituality #enlightenment #interfaith
#faith #ALRATV #Cantabria #Santander #Spiritualist #PicoftheDay #spain #unico #sufismo #jesus #elamorloesodo #unicoamore

215 5 31 May, 2019
The Dastar-e-Fazilat Ceremony is underway with the blessings of Sufi Master @Younus_AlGohar! Congratulations to all members of @mehdifoundation and @kalkiavatarfdn who have been given this honour. ♥️♥️ Oath: I shall not hate anybody or any religion and I shall always remain loyal to HDE Gohar Shahi. ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ #Taraweeh #Islam #mubarak #firqa #Islam #Muslims #Urdu #YounusAlGohar #ummah #namaz #ALRATV #instagreat #tassawuf #picoftheday #bestoftheday #instagramhub #sufi #Allah #Muhammad #Quran #hadees #Hadith #Sufism #interfaith #faith #ramadan #ramzan #ramadanmubarak #jashaneshahi #goharshahi

The Dastar-e-Fazilat Ceremony is underway with the blessings of Sufi Master @Younus_AlGohar ! Congratulations to all members of @mehdifoundation and @kalkiavatarfdn who have been given this honour. ♥️♥️ Oath: I shall not hate anybody or any religion and I shall always remain loyal to HDE Gohar Shahi. ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ #Taraweeh #Islam #mubarak #firqa #Islam #Muslims #Urdu #YounusAlGohar #ummah #namaz #ALRATV #instagreat #tassawuf #picoftheday #bestoftheday #instagramhub #sufi #Allah #Muhammad #Quran #hadees #Hadith #Sufism #interfaith #faith #ramadan #ramzan #ramadanmubarak #jashaneshahi #goharshahi

237 21 21 May, 2019
'In order  to know yourself you must explore yourself.' - Y.A

Going live in 50 minutes! 
#thrusdaythoughts #thursdaysvides #alratv #spirituality #spiritual #spirit

257 25 23 May, 2019

Advertisements

***ENABLE CC FOR ENGLISH AND URDU SUBTITLES*** Sayyidi Younus AlGohar answers a viewer's question about the concept of the third eye in spirituality and whether or not the Spiritual Heart has eyes. ( http://tiny.cc/kf8e7y )

Summary: - The Spiritual Heart does not have eyes. His Divine Eminence Gohar Shahi likens it to a telephone operator between man and God; it is a spiritual means of communication. It does not have sight. - After the revival of the subtlety known as Sirri, a person is able to see things in the world that haven't yet happened. If you want to call this 'The Third Eye', you can. However, it is not actually an 'eye', rather a type of sight. - The eye is an organ whereas the ability to see is the sight. So you need the sight, not the organ.

__
.
.
❓Have a question for Younus AlGohar? Text your questions to us on WhatsApp: +447380315726 or Facebook messenger: http://m.me/alratv

Watch the live recordings of these lectures every day at 22:00 GMT at: http://www.YounusAlGohar.com

Listen to this speech on the go with SoundCloud:
https://soundcloud.com/YounusAlGohar

#ImamMehdi #GoharShahi #YounusAlGohar #تیسری_آنکھ #Goharian_philosophy #Sufism #ذکراللہ #SpreadPositivity #دین_الہی #ظہورمہدی #spiritual_Guide #Spiritual_awareness #اسلام #Spiritual_Heart #GodsLight #قرآن #Knowledge #مومنین #SpiritualSystem #religionofpeace #EnlighteneProgeny #Sharia #Muslim #momin #Spirituality #مذہب #right_path #justice4GoharShahi #ALRATV

108 8 28 May, 2019
Jashan-e-Shahi ⭐️ was celebrated with passion and love at the ALRA TV studio last night! Here’s a snapshot of one of the many magical moments from last night’s awe-inspiring speech by the charismatic @Younus_AlGohar! ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ Swipe right 👉 to view pictures from celebrations of Jashan-e-Shahi all over the world - from Mexico to South Korea, admirers of His Divine Eminence Gohar Shahi gathered to commemorate this auspicious occasion! ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ #Taraweeh #Islam #mubarak #firqa #Islam #Muslims #Urdu #YounusAlGohar #ummah #namaz #ALRATV #instagreat #tassawuf #picoftheday #bestoftheday #instagramhub #sufi #Allah #Muhammad #Quran #hadees #Hadith #Sufism #interfaith #faith #ramadan #ramzan #ramadanmubarak #jashaneshahi #goharshahi

Jashan-e-Shahi ⭐️ was celebrated with passion and love at the ALRA TV studio last night! Here’s a snapshot of one of the many magical moments from last night’s awe-inspiring speech by the charismatic @Younus_AlGohar ! ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ Swipe right 👉 to view pictures from celebrations of Jashan-e-Shahi all over the world - from Mexico to South Korea, admirers of His Divine Eminence Gohar Shahi gathered to commemorate this auspicious occasion! ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ #Taraweeh #Islam #mubarak #firqa #Islam #Muslims #Urdu #YounusAlGohar #ummah #namaz #ALRATV #instagreat #tassawuf #picoftheday #bestoftheday #instagramhub #sufi #Allah #Muhammad #Quran #hadees #Hadith #Sufism #interfaith #faith #ramadan #ramzan #ramadanmubarak #jashaneshahi #goharshahi

250 23 21 May, 2019
Ramadan Kareem 🕋🌙⭐️! Our LIVE Taraweeh will begin at 9:30 PM BST (in just 30 minutes). Link in the bio @alratv. 🎥⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀#Taraweeh #Islam #mubarak #firqa #Islam #Muslims #Urdu #YounusAlGohar #ummah #namaz #ALRATV #instagreat #tassawuf #picoftheday #bestoftheday #instagramhub #sufi #Allah #Muhammad #Quran #hadees #Hadith #Sufism #interfaith #faith #ramadan #ramzan #ramadanmubarak

Ramadan Kareem 🕋🌙⭐️! Our LIVE Taraweeh will begin at 9:30 PM BST (in just 30 minutes). Link in the bio @alratv . 🎥⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ #Taraweeh #Islam #mubarak #firqa #Islam #Muslims #Urdu #YounusAlGohar #ummah #namaz #ALRATV #instagreat #tassawuf #picoftheday #bestoftheday #instagramhub #sufi #Allah #Muhammad #Quran #hadees #Hadith #Sufism #interfaith #faith #ramadan #ramzan #ramadanmubarak

183 17 11 May, 2019